ہوم4280 • TADAWUL
کنگڈم ہولڈنگ کمپنی
SAR 8.93
6 مئی, 10:42:43 AM GMT +3 · SAR · TADAWUL · اعلان دستبرداری
اسٹاکSA کی فہرست شدہ سیکیورٹیصدر دفتر SA میں ہے
گزشتہ قیمت
SAR 8.59
دن کا رینج
SAR 8.80 - SAR 9.14
سالانہ رینج
SAR 6.82 - SAR 11.78
مارکیٹ کیپ
33.09 ارب SAR
اوسط والیوم
4.80 لاکھ
P/E تناسب
26.75
منافع کی حصولیابی
-
بنیادی تبادلہ
TADAWUL
مارکیٹ کی خبریں
مالیات
آمدنی کا اسٹیٹمنٹ
آمدنی
خالص آمدنی
(SAR)دسمبر 2024Y/Y میں تبدیل کریں
آمدنی
56.66 کروڑ‎-22.31%
اپریٹنگ اخراجات
7.10 کروڑ‎-57.29%
خالص آمدنی
6.95 کروڑ‎-55.74%
خالص منافعے کا مارجن
12.27‎-43.04%
آمدنی فی شیئر
EBITDA
24.54 کروڑ‎-28.53%
ٹیکس کی موثر شرح
52.56%
کل اثاثے
کل ذمہ داریاں
(SAR)دسمبر 2024Y/Y میں تبدیل کریں
نقد اور قلیل مدتی سرمایہ کاریاں
1.93 ارب‎-10.35%
کل اثاثے
54.72 ارب1.15%
کل ذمہ داریاں
15.16 ارب‎-13.24%
کل ایکویٹی
39.56 ارب
بقایہ شیئرز
3.71 ارب
بُک کرنے کی قیمت
0.82
اثاثوں پر واپسی
0.78%
کيپٹل پر واپسی
0.81%
نقد میں کل تبدیلی
(SAR)دسمبر 2024Y/Y میں تبدیل کریں
خالص آمدنی
6.95 کروڑ‎-55.74%
آپریشنز سے کیش
62.89 کروڑ336.93%
سرمایہ کاری سے کیش
1.30 کروڑ‎-99.50%
فائنانسنگ سے کیش
‎-53.94 کروڑ70.47%
نقد میں کل تبدیلی
10.25 کروڑ‎-79.13%
مفت کیش فلو
‎-35.86 کروڑ66.41%
تعارف
کنگڈم ہولڈنگ کمپنی سعودی اسٹاک ایکسچینج کی ایک پبلک اندراج کی کمپنی ہے، اپنے اعلیٰ معیار اور مقامی کاموں میں دلچسپی کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت کی حامل ہے۔ ریاض، سعودی عرب میں واقع یہ کمپنی اپنے مالک اور چیئر مین شہزادہ الولید بن طلال کی زیر ِنگرانی کام کر رہی ہے۔ 1980 میں قائم ہونے والی اور 2007 سے تجارت کا آغاز کرنے والی یہ کمپنی، تین دہائیوں سے سرمایہ کاری کی دنیا میں گراں قدر کامیابی حاصل کر رہی ہے اور مقامی سرمایہ کاری میں اعلیٰ کارکردگی اور اپنے عالمی سطح کے طاقت ور برانڈز کے متنوع پورٹ فولیوز کی سبب کافی شہرت رکھتی ہے۔ یہ کمپنی امریکا میں موجود بہترین غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ اور صرف امریکا ہی نہیں کنگڈم ہولڈنگ کمپنی کی سرمایہ کارانہ حکمت عملی بین الاقوامی مارکیٹ موبلٹی کے حل، ڈیجٹل ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا، میڈیا اور انٹرٹینمنٹ اور معیشت جیسے شعبہ جات میں پھیلی ہوئی ہے۔ KHC لکژری ہوٹلوں اور ہاسپٹالٹی مینیجمنٹ کے میدان میں بھی عالمی لیڈر کی حیثیت رکھتی ہے اور پیرس میں موجود جارج V، پلازہ ہوٹل، نیویارک اور لندن سیوائے ہوٹل جیسی پراپرٹیز میں دلچسپی یا ملکیت رکھتی ہے۔ کنگڈم ہولڈنگ کمپنی کے بین الاقوامی ہوٹل برانڈز میں فور سیزنز، فئیر مونٹ ریفلز، موون پِک، سوئیسوٹل اور ایکر شامل ہیں۔ Wikipedia
قائم شدہ
1980
ویب سائٹ
ملازمین
42
مزید دریافت کریں
ہو سکتا ہے آپ کو اس میں دلچسپی ہو
یہ فہرست حالیہ تلاشیوں، اس کے بعد سیکیورٹیز اور دیگر سرگرمیوں سے تیار کی گئی ہے۔ مزید جانیں

تمام ڈیٹا اور معلومات صرف ذاتی مقاصد کے لیے "جیسی ہے" فراہم کی جاتی ہے اور مالی مشورہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ ٹریڈنگ کے مقاصد یا سرمایہ کاری، ٹیکس، قانونی، اکاؤنٹنگ یا دیگر مشورے کے لیے ہے۔ Google کوئی سرمایہ کاری کا مشیر نہیں ہے اور نہ ہی یہ کوئی مالی مشیر ہے اور اس فہرست میں شامل کسی بھی کمپنی یا ان کمپنیوں کے ذریعے جاری کردہ کسی بھی سیکیورٹی کے سلسلے میں کوئی نظریہ، تجویز یا رائے ظاہر نہیں کرتا ہے۔ براہ کرم کوئی بھی ٹریڈ کی کاروائی سے پہلے قیمتوں کی توثیق کے لیے اپنے بروکر یا مالی نمائندے سے مشورہ کریں۔ مزید جانیں
لوگ انہیں بھی تلاش کرتے ہیں
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو