ہومAMZ • FRA
add
ایمیزون
گزشتہ قیمت
€214.40
دن کا رینج
€212.00 - €214.50
سالانہ رینج
€131.64 - €222.10
مارکیٹ کیپ
23.19 کھرب USD
اوسط والیوم
8.83 ہزار
P/E تناسب
-
منافع کی حصولیابی
-
بنیادی تبادلہ
NASDAQ
خبروں میں
مالیات
آمدنی کا اسٹیٹمنٹ
آمدنی
خالص آمدنی
(USD) | ستمبر 2024info | Y/Y میں تبدیل کریں |
---|---|---|
آمدنی | 1.59 کھرب | 11.04% |
اپریٹنگ اخراجات | 60.49 ارب | 6.36% |
خالص آمدنی | 15.33 ارب | 55.16% |
خالص منافعے کا مارجن | 9.65 | 39.86% |
آمدنی فی شیئر | 1.43 | 52.13% |
EBITDA | 30.85 ارب | 32.31% |
ٹیکس کی موثر شرح | 15.00% | — |
بیلنس شیٹ
کل اثاثے
کل ذمہ داریاں
(USD) | ستمبر 2024info | Y/Y میں تبدیل کریں |
---|---|---|
نقد اور قلیل مدتی سرمایہ کاریاں | 88.05 ارب | 37.22% |
کل اثاثے | 5.85 کھرب | 20.08% |
کل ذمہ داریاں | 3.25 کھرب | 7.10% |
کل ایکویٹی | 2.59 کھرب | — |
بقایہ شیئرز | 10.52 ارب | — |
بُک کرنے کی قیمت | 8.69 | — |
اثاثوں پر واپسی | 7.64% | — |
کيپٹل پر واپسی | 10.72% | — |
کیش فلو
نقد میں کل تبدیلی
(USD) | ستمبر 2024info | Y/Y میں تبدیل کریں |
---|---|---|
خالص آمدنی | 15.33 ارب | 55.16% |
آپریشنز سے کیش | 25.97 ارب | 22.41% |
سرمایہ کاری سے کیش | -16.90 ارب | -43.78% |
فائنانسنگ سے کیش | -2.76 ارب | 69.18% |
نقد میں کل تبدیلی | 7.00 ارب | 49,928.57% |
مفت کیش فلو | 8.06 ارب | -37.61% |
تعارف
ایمیزون ڈاٹ کام انکارپوریشن، ایک بین الاقوامی امریکی کمپنی ہے جو برقی تجارت کرتی ہے۔ کمپنی کا مرکزی دفتر واشنگٹن کے شہر سی ایٹل میں واقع ہے۔ انٹر نیٹ پر مبنی برقی تجارت کے میدان میں امیزون ریاستہائے متحدہ امریکا کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔
امیزون کا کاروبار ای-کامرس، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، آنلائن اشتہار بازی، برقی نشر و اشاعت اور مصنوعی ذہانت پر مشتمل ہے۔ امیزون امریکا کی 5 بڑی کمنیوں میں سے ایک ہے۔ دیگر 4 کمنیوں میں ایلفابیٹ انکارپوریٹڈ، ایپل انکارپوریشن، میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریٹڈ اور مائیکروسافٹ شامل ہیں۔
امیزون کی بنیاد جیف بیزوس نے 5 جولائی 1994ء کو بلویو، واشنگٹن میں رکھی تھی۔ ابتدا میں میزون آن لائن کتابیں فروخت کرنے والی کمپنی تھی مگر تدریجا اس نے اپنا کاروبار دیگر اشیاء میں بڑھانا شروع کیا اور دیکھتے دیکھتے یہ کمپنی ایک بڑی کمپنی میں تبدیل ہو گئی۔
امیزون کی متعدد اں ہیں جن میں ایمیزون ویب سروسز، کلاوڈ کمپیوٹنغ خدمات فراہم کرتی ہے، زوکس، بغیر ڈرائیور کار پر کام کرتی ہے۔ Wikipedia
CEO
قائم شدہ
5 جولائی، 1994
ہیڈ کواٹرز
ویب سائٹ
ملازمین
1,551,000