ہومWIPRO • NSE
add
وپرو
گزشتہ قیمت
₹582.90
دن کا رینج
₹577.50 - ₹586.00
سالانہ رینج
₹393.10 - ₹596.00
مارکیٹ کیپ
30.06 کھرب INR
اوسط والیوم
76.66 لاکھ
P/E تناسب
25.97
منافع کی حصولیابی
0.17%
بنیادی تبادلہ
NSE
خبروں میں
مالیات
آمدنی کا اسٹیٹمنٹ
آمدنی
خالص آمدنی
(INR) | ستمبر 2024info | Y/Y میں تبدیل کریں |
---|---|---|
آمدنی | 2.23 کھرب | -0.95% |
اپریٹنگ اخراجات | 30.42 ارب | -3.97% |
خالص آمدنی | 32.09 ارب | 21.26% |
خالص منافعے کا مارجن | 14.39 | 22.47% |
آمدنی فی شیئر | 6.12 | 10,012.36% |
EBITDA | 43.21 ارب | 6.42% |
ٹیکس کی موثر شرح | 24.57% | — |
بیلنس شیٹ
کل اثاثے
کل ذمہ داریاں
(INR) | ستمبر 2024info | Y/Y میں تبدیل کریں |
---|---|---|
نقد اور قلیل مدتی سرمایہ کاریاں | 5.12 کھرب | 51.53% |
کل اثاثے | 12.60 کھرب | 16.00% |
کل ذمہ داریاں | 4.40 کھرب | 13.80% |
کل ایکویٹی | 8.20 کھرب | — |
بقایہ شیئرز | 5.23 ارب | — |
بُک کرنے کی قیمت | 3.72 | — |
اثاثوں پر واپسی | 7.66% | — |
کيپٹل پر واپسی | 9.56% | — |
کیش فلو
نقد میں کل تبدیلی
(INR) | ستمبر 2024info | Y/Y میں تبدیل کریں |
---|---|---|
خالص آمدنی | 32.09 ارب | 21.26% |
آپریشنز سے کیش | 42.69 ارب | 10.50% |
سرمایہ کاری سے کیش | -53.87 ارب | -144.74% |
فائنانسنگ سے کیش | 16.07 ارب | 111.08% |
نقد میں کل تبدیلی | 6.27 ارب | -56.09% |
مفت کیش فلو | 29.80 ارب | 128.91% |
تعارف
وپرو بھارت میں قائم کمپنی ہے جو جدید طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں مشوروں اور کاروباری طریقوں کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ اس صدر مقام بنگلور، کرناٹک میں واقع ہے۔ 2013ء سے یہ کمپنی اپنے غیر انفارمیشن ٹیکنالوجی وجود کو الگ کرتے ہوئے نجی ملکیتی وپرو انٹرپرائزز قائم کیا۔ 2020ء سے وپرو نے کہیں سے بھی کام کرنے کے طریقۂ کار کو اپنے ملازمین پر عائد کر دیا جس سے کہ وہ لوگ دفتر کے احاطے کو چھوڑکر کہیں سے بھی کام کر سکتے ہیں۔ یہ تبدیلی کووڈ 19 کی عالمی وبا کے پیش نظر نافذ کی گئی۔ کمپنی کے بانی محمد پریم جی تھے، جب کہ موجودہ صدر عظیم پریم جی ہیں۔ محمد پریم جی اصلًا برما یا موجودہ طور پر میانمار سے آئے تھے۔ وہ ایک وقت میں گیہوں کے بہت بڑے کاروباری تھے۔ انھیں تقسیم ہند کے وقت پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے پاکستان آنے کی دعوت دی تھی، تاہم وہ بھارت ہی میں رہ کر کاروبار کرنے کو ترجیح دیے۔ محمد پریم جی اور جناح، دونوں خوجہ تھے۔ وپرو کمپنی کئی رفاہی کاموں کے لیے جانی جاتی ہے۔ Wikipedia
CEO
قائم شدہ
29 دسمبر، 1945
ویب سائٹ
ملازمین
233,889